حیاتیاتی فضلہ
حیاتیاتی فضلہ بجلی، حرارت پیدا کرنے، اور مٹی زرخیر بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پھل اور سبزیاں، گھاس، پتوں، ٹہنیوں/شاخوں پر مشتمل کوڑا کرکٹ، گملوں کی مٹی اور بچی کھچی غذا کو حیاتیاتی فضلہ کی ٹوکری میں پھینکا جاتا ہے۔
حیاتیاتی فضلہ کی ٹوکری میں کسی بھی پلاسٹک، دھات یا شیشے کو مت پھینکیں۔